فرشتہ صفتی
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - فرشتہ خونی، فرشتوں جیسی سیرت رکھنا، نیک عادت ہونا۔ "مہاتما جی باوصف اپنی فرشتہ صفتی کے چھ برس کو دھر لیے گئے۔" ( ١٩٨٥ء، حیات جوہر، ٢٣١ )
اشتقاق
فارسی زبان سے ماخوذ اسم 'فرشتہ' کے بعد عربی سے ماخوذ اسم 'صفت' اور اسکے بعد 'ی' بطور لاحقہ کیفیت لگانے سے مرکب بنا۔ جو اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے ١٩٨٥ء کو "حیاتِ جوہر" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - فرشتہ خونی، فرشتوں جیسی سیرت رکھنا، نیک عادت ہونا۔ "مہاتما جی باوصف اپنی فرشتہ صفتی کے چھ برس کو دھر لیے گئے۔" ( ١٩٨٥ء، حیات جوہر، ٢٣١ )
جنس: مؤنث